: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سڈ نی 19 دسمبر ( ایجنسیز) شما لی آ سٹر یلین شہر میں جمعہ کو ایک گھر میں آ ٹھ بچے مر دہ پا ئے گئے ‘ پو لیس نے یہ با ت بتا ئی ۔ کو ینسلینڈ پو لیس نے کہا کہ منصو را کے مضا فا ت کر ینس میں ایک خا تو ن کی ا طلا ع پر گھر پنچی جہا ں پر آ ٹھ بچے مر دہ پا ئے گئے ۔ ا ن بچو
ں کی عمریں 18 ما ہ سے 15 سال کے درمیا بتا ئی گئیں ہیں ۔ ا طلا ع دینے والی خا تو ن کی عمر 30 سا ل بتا ئی گئی ہے جو زخمی ہے ۔ پو لیس کو بچو ں کی مو ت کی و جو ہا ت کا علم نہیں ہو سکا ۔ ڈ یٹیکٹیو ا نسپکٹر بر و نو ا سنیکر نے کہا کہ یہ ایک حو لنا ک واقعہ ہے اور پو لیس اس خا تو ن اور بچو ں کے در میان رشتے کو جا ننے کی کو شش کر ر ہی ہے ۔